بدھ , 24 اپریل 2024

غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چودھری

 پاکستان میں آج کل ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم سرکاری ٹی وی پر غیر ملکی ڈرامہ دکھائے جانے پر فنکاربرادری اور عام شہریوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستانی انڈسٹری کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیے گئے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ "حیران ہوں کہ پی ٹی وی ہوم دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر کررہا ہے۔آپ کو چاہیے کہ پاکستانی پروڈکشن پر توجہ دیں ورنہ غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشنز کو تباہ کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک سے ڈرامے خریدنا ہمیشہ ایک سستا سودا رہا ہے تاہم اس کے ہماری اپنی پروڈکشن پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں”۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …