جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران کی غیر ملکی تجارت

رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں ایران کی غیر ملکی تجارت کی مالیت 9 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں برآمدات کی شرح 4ارب 300 ملین ڈالر اور درآمدات کی شرح 5ارب 41 ملین ڈالر تھی جو مجموعی طور پر غیر ملکی تجارت کی مالیت 9بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔چین، عراق، متحدہ عرب امارات ،افغاستان اور ترکی جیسے غیرممالک کو درآمد اور برآمد کی جانے والی مصنوعات کے حجم کا تخمینہ 21 ملین ٹن لگایا گیا ہے جو 14.5 ملین ٹن برآمدات اور تقریبا6.5 ملین ٹن درآمدات سے متعلق ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …