ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے اور ماہ جون کے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 8 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر  50 پیسے مہنگا ہوکر 164 روپے کا ہوگیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …