بدھ , 24 اپریل 2024

ایرانی پہلوان ورلڈ ریسلنگ یونین بورڈ کے انتخابات میں شرکت کریں گے

تہران:نامور ایرانی پہلوان "حمید سوریان” ورلڈ ریسلنگ یونین بورڈ کے انتخابات میں ایران کے نمائندے کے طور پر شرکت کریں گے۔ورلڈ ریسلنگ یونین کا بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابات رواں سال ستمبر کو سربیا میں ورلڈ یوتھ ریسلنگ چیمپین شپ کے موقع پر انعقاد ہوگا اور امکان ہے کہ اس واقعہ میں کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب کئی ماہ کی تاخیر ہوگی۔

ایرانی کشتی فیڈریشن نے اولمپک اور عالمی مقابلوں میں حمید سوریان کے گرانقدر ریکارڈ کی وجہ سے انہیں ورلڈ ریسلنگ یونین بورڈ کے انتخاب میں حصہ لینے کے لئے ایران کے باضابطہ نمائندے کی حیثیت سے ورلڈ ریسلنگ یونین میں متعارف کرایا۔سوریان نے اولمپک اور عالمی کشتی مقابلوں میں سات سونے کے تمغے اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …