منگل , 23 اپریل 2024

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ بات بھارتی وزارت صحت کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں آٹھ ہزار نو سو نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ آٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس طرح بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق وہاں ہلاکتوں کی تعداد 5,815 ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …