اتوار , 1 نومبر 2020

شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے ہمسایہ حریف ریاست جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ کیمونسٹ ریاست کی طرف سے جمعرات کے دن خبردار کیا گیا کہ اگر سیول حکومت ان افراد کے خلاف ایکشن نہیں لیتی، جو شمالی کوریا میں ترغیبی تحریری مواد بھیجنے کی کوشش میں ہے تو اسے اس کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑے گی۔ شمالی کوریا سے فرار ہو کر ہمسایہ ملک جانے والے افراد سرحدی علاقوں میں ایسا تحریری مواد تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس میں پیونگ یانگ کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ

صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب …