جمعرات , 25 اپریل 2024

ہانگ کانگ: قومی ترانے سے متعلق ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کا آغاز

ہانگ کانگ میں قانون ساز کونسل کے جمہوریت نواز ممبران نے قومی ترانے سے متعلق قانون میں ترامیم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ چین کے خصوصی انتظام والے علاقے میں اس مجوزہ قانون کے بارے میں حتمی رائے دہی آج شام تک متوقع ہے۔ نئے قانون کے مطابق، تمام افراد اور اداروں کو لازمی قرار دیا جائے گا کہ وہ چینی قومی ترانے کا قطعی احترام کریں جبکہ  ایسا نہ کرنے والے کو تین سال کی سزائے قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں سنائی جا سکیں گی۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …