جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن کی جوابی کاروائی، سعودی فوجی افسر ہلاک

صیہونی پولیس نے مسجد الاقصی کے پیش امام کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کے پیش امام عکرمہ صبری کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی ہے اور ان کو چار مہینے کے لئے مسجد الاقصی سے بے دخل کر دیا ہے۔ فلسطین کی صفا نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی پولیس اہکاروں کے ساتھ صیہونی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں نے بھی مسجد الاقصی کے امام کے پھر پر دھاوا بول دیا اور ان کو چار مہینے کے لئے مسجد الاقصی سے بے دخلی کا نوٹس دیا۔اس سے پہلے گزشتہ جمعے کو مسجد الاقصی کے امام عکرمہ صبری کے گھر سے ان کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور ایکی ہفتے تک ان کو مسجد الاقصی سے بے دخل رکھا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …