جمعرات , 25 اپریل 2024

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور اس کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا

دنیا کے مشہور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور انکی اہلیہ مہ جبین دونوں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مشہور ڈان داؤد ابراہیم اور اس کی اہلیہ مہ جبین بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں اس حادثہ کے بعد داؤد کے گارڈسے اور دوسرے اسٹاف کو کوارنٹائن (Quarantine) کردیا گیا ہے۔ داؤد ابراہیم کی اہلیہ مہ جبین کو بھی کورونا پازیٹیو (Corona positive) پایا گیا ہے۔ اسے اور اس کی اہلیہ کو کراچی کے ایک ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پاکستان کی طرف سے اس بات کو بار بار مسترد کیا جا رہا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …