بدھ , 20 مارچ 2019

چین کا موسم بہتر کرنے کے لیے 30 ملین ڈالر مختص

92493_57343317

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی وزارت خزانہ نے 199 ملین ایوان 76.29 ملین ڈالر کی رقم موسم کو بہتر کرنے کے لیے مختص کر دیا ہے،چین نے یہ رقم موسم کی تبدیلیوں کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کا سامنا کرنے کے لیے مختص کیا ہے،تاکہ آئندہ اس قسم کے نقصانات کم سے کم ہو،چین میں عام طور پر بارشوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے،اور کئی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں،یاد رہے کہ چین کے پاس موسم تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی موجود ہے جس کے ذریعے چین خشک موسم میں بارش کرواسکتا ہے اور بارشوں کے موسم میں بارشیں بند کرواسکتا ہے،اس کے علاوہ برف باری پر کنڑول بھی کرسکتا ہے اور چین اس کے ذریعے 2020 تک 60 ارب کیوسک میٹر بارشوں کا پانی حاصل کرنا چا ہتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

چین کے ساتھ ڈیل ہوجائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے ...