جمعرات , 23 مئی 2019

عراق میں مزید فرانسیسی فوجی بھیجے جائیں گے:فرانسیسی صدر

0,,19289807_401,00

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسو ہولانڈ نے عراقی فوجیوں کی مدد کے بہانے عراق میں مزید فرانسیسی فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے،وزارت دفاع میں خطاب کے دوران ہولانڈ نے کہا ہے کہ فرانس فوجیوں کے ساتھ عسکری ماہرین کو بھی بھیجے گا اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے زیر قبضہ عراقی شہر موصل کی آزادی کے لیے فرانس عراقی افواج کی بھر پور مدد کرے گا،یاد رہے کہ عراق میں تقریباً بیشتر نیٹو اور امریکی افواج انخلاء کر چکے ہیں مگر داعش کے رونما ہونے سے مغربی ممالک کو عراق اور اس کے بہانے آہستہ آہستہ پھر سے عراق میں قدم رکھنے کی جگہ بنا رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

انڈونیشیا صدارتی انتخابات کے بعد حالات کشیدہ، 6 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں صدر جوکو ودودو کی جیت کے اعلان …