بدھ , 8 جولائی 2020

شمالی عراق میں ترک فوجی ہلاک

ترک مسلح افواج  کے شمالی عراق میں  پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا۔وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ’’ پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں جنگجووں کےساتھ ہونے والے تصادم میں ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا ہے، اس جھڑپ میں علیحدگی پسند تنظیم کے دو جنگجو بھی مارے گئے ہیں

یہ بھی دیکھیں

ترکی لیبیا میں مسلح ملیشیاؤں کو جدید ڈرون طیارے فراہم کرے گا

ترکی نے لیبیا میں قومی فوج کے خلاف وفاق حکومت کے شانہ بشانہ لڑنے والی …