اتوار , 12 جولائی 2020

یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر

خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔مگر چونکہ خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے، اس لئے تمام حریت پسند اُس یقینی دن کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں جب محتلف مسالک و مذاہب کے لوگ ارض فلسطین میں تمام تر آزادی اور امن و سلامی کے ہمراہ اکٹھا ہوں اور غاصب صیہونی جابروں کے عبرت ناک انجام کا قریب سے مشاہدہ کریں۔

یہ بھی دیکھیں

شہوت کا انجام ۔ پوسٹر

امیر المومنین علی علیہ السلام خواہشات نفسانی کی پیروی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے …