جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران نے ملک کے مختلف حصوں میں مبینہ طور پر دفاعی نظام تعینات کرنا شروع کر دیا ہے؛روسی میڈیا

ایران نے مبینہ طور پر اسلامی جمہوریہ میں اپنا روسی ساختہ ایس -300 فضائی دفاعی نظام تعینات کرنا شروع کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نےروسی اشاعت ایویا ڈاٹ پرو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی شروع کردی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک ویڈیو شائع ہوئی ہے جس میں S-300 نامعلوم مقام پر منتقل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔متعدد ٹریکٹر اینٹی ایرکرافٹ گائڈڈ میزائل لے جاتے ہیں۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ ویڈیو فریم کہاں بنے تھے ۔ ‘

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …