جمعرات , 25 اپریل 2024

قطر، صومالیہ کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کر رہا ہے؛ صومالیہ کی حزب اختلاف کا بیان

افریقی ملک صومالیہ کی حزب اختلاف کی جماعت "وجدر” کے صدر عبدالرحمان ورسمی نے قطر کی جانب سے موغادیشو میں مداخلت کی شدید مذمت کی ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  قطری حکومت صومالیہ کوایک نجی تنظیم کے طورپر دوسرے ممالک کو ضرر پہنچانے کے لیے استعمال کررہا ہے۔

مسٹر ورسمی نے ایک بیان میں کہا کہ قطر کا پیسہ پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر محمد الشیخ عثمان جواری کو ان کے منصب سے ہٹانے اور صومالیہ کی اندرونی سیاست میں خلل ڈالنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ قطر دوسرے ممالک کی حکومتوں کے بجائے طالبان، حماس اور اخوان المسلمون جیسی تنظیموں کے ساتھ ڈیلنگ کرتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …