جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران کی بحریہ میں نیا آبدوز شامل؛ ویڈیو

تہران: ایران کی بحریہ میں نیا آوز شامل ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر 877 کے "بلتس” منصوبے سے ایرانی آبدوز کی لینڈ ٹرانسپورٹ کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔72 میٹر آبدوز کو اسلامی جمہوریہ کے جنوبی حصے میں بندر عباس بحری اڈے پر منتقل کیا گیا ہے۔

 

پروجیکٹ 877 بلتس سوویت یونین اور روسی آبدوزوں کا ایک سلسلہ ہے جو ڈیزیل اور بجلی سے چلتی ہے۔یہ آبدوز  1982-2000 کے درمیان بنایا گیا تھا۔یہ آبدوز ایک وقت میں دو مقاصد کو حاصل کرنے کے تعمیر کی گئیں ہیں ، اور ان کی کم آواز اور مکمل پتہ لگانے کے اوزار اور طاقتور ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ایران کے پاس اس وقت تین بلتس آبدوزیں ہیں

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …