بدھ , 24 اپریل 2024

عراق میں امریکی فوجی گاڑیوں پر حملہ

عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو حملہ کا نشانہ بیا گیا ہے جس کے بعد گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہے تاہم ابھی تک ان گاڑیوں پر حملے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عراقی عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری اور بد امنی میں امریکا ملوث ہے۔ یہ یاد رہے عراق میں غاصب دہشت گرد امریکی فوجیوں کے انخلا کا بارہا مطالبہ ہوتا رہا ہےاور امریکی سفارتخانے اور امریکی مفاد پر متعدد بار حملے ہو چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …