جمعہ , 19 اپریل 2024

دشمن کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے؛ سپاہ پاسداران نے ویڈیو جاری کر دی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دشمنوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتے ہوئے ایران کے ڈرون کو دکھایا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے پریس ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئیر کمانڈر جنرل حسین سلامی نے موقع پر کہا کہ دشمن کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن میلی نظر سے ایران کی طرف دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی حرکت کا دندان شکن جواب دینے کو تیار ہیں۔ایران میں بنے اس ڈرون طیارے نے کامیابی کے ساتھ دشمنوں کی فوجی گاڑیوں اور ان کے طیاروں نیز ہیلی کاپٹروں پر گہری نظر رکھی

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …