بدھ , 24 اپریل 2024

بِل گیٹس کے خیال میں کورونا وائرس کن ممالک کو دینی چاہیے

مائیکرو سوفٹ کے بانی، دنیا کی ارب پتی شخصیت بِل گیٹس کا کہنا ہے کہ ویکسین تک رسائی زیادہ بولی پر نہیں بلکہ ضرورت کے تحت ملنی چاہیے۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک انٹرویو میں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین ان ممالک اور لوگوں کو مہیا کی جانی چاہیے جنھیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، نہ کہ ان کو جو اس کے حصول کے لیے سب سے زیادہ بولی لگائیں، اگر دوا اور ویکسین کو زیادہ بولی لگانے والے کو دے دیا جائے گا تو پھر یہ جان لیوا وبا زیادہ عرصے تک موجود رہے گی۔

یہ بھی دیکھیں

ڈائری لکھنے سے ذہنی و مدافعتی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

لندن:کمپیوٹرائزڈ اور اسمارٹ موبائل فون کے دور میں اب اگرچہ ڈائریز لکھنے کا رجحان کم …