جمعرات , 25 اپریل 2024

کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈیفنس پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر محمد علی نیازی نے خفیہ اطلاع پر فیز سیون میں جمشید نامی شخص کے اڈے پر چھاپے مارا۔کارروائی کے دوران جمشید ، شہروز ، بلال ، عبداللہ ، نبیل ، شفیق ، بابر ، احسان ، اریبہ ، ثناء ، ثناء ، سحر اور عائشہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …