بدھ , 24 اپریل 2024

امریکی عوام بحری بیڑے میں دھماکے کے بعد مسرت کے ساتھ سلفیاں بنانے لگے

اسلام آباد؛اتوار کی شام سنتیاگو میں امریکی بحریہ کے ایک فوجی اڈے پر اچانک دھماکہ ہوا تھا۔ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ بحری بیڑے میں دھماکہ ہوا ہے اور متعدد اہلکار زخمی ہو گئے تھے آگ پر قابو پانے کے لیے جہاز کا عملہ اور فائر بریگیڈ نے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ آتش زدگی کے بعد جہاز کے متاثرہ حصے کو خالی کرا لیا گیا تھا۔ تاہم اس دھماکے بعد سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر بھی گردش کر رہی ہے جس میں امریکی عوام نے متاثرہ بحری بیڑے کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تصاویر بنائی ہے۔اس تصوریر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ امریکی عوام اپنے ملک اور اپنے ملک کی فوج سے کتنی بیزار ہے۔یاد رہے جارج فلوئیڈ کے قتل کے بعد امریکا میں حکومت اور ریاست مخالف احتجاج ابھی تک جاری ہے

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …