ہفتہ , 20 اپریل 2024

بھارتی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

نئی دہلی: بھارت اور امریکا کی بحری فوج نے بحیرہ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق اس فوجی مہم میں یو ایس ایئر کرافٹ کیریئر نمیٹیز نے حصہ لیا۔ چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کے بعد امریکا اور بھارت کی بحری افواج کے مابین تعاون میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ یو ایس ایس رونالڈ ریگن اور یو ایس ایسنمیٹیز کو دو ہفتوں میں دو مرتبہ بحیرہ جنوبی چین کے متنازعہ پانیوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ چینی حکومت نے ان مشترکہ فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے

یہ بھی دیکھیں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن میں …