جمعہ , 23 اپریل 2021

امریکی فوج کا انخلا نیٹو کے لیے باعث تشویش ہوگا، جرمن وزیر دف

برسلز: جرمن وزیر دفاع آنےگریٹ کرامپ کارن باوَر نے کہا ہے کہ جرمنی سے امریکی فوجیوں کو نکالنے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ ابلاغ نیوز نے ڈی ڈبیلو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جرمن وزیر دفاع آنے گریٹ کرامپ کارن باور نے کہا ہے کہ جرمنی سے امریکی فوجیوں کو نکالنے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچے گا لیکن یہ نیٹو اتحاد کے لیے بھی ایک باعث تشویش بات ہوگی۔ جرمن وزیر دفاع نے ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی فوجی یورپ کے بجائے بحرالکاہل میں تعینات کیے جاتے ہیں تو اس سے نیٹو کے اندر ایک نئی بحث چھڑ جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پچھلے ماہ جرمنی میں تعینات چونتیس ہزار پانچ سو فوجیوں میں سے دس ہزار امریکی فوجی نکالنے کا حکم دے چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی

شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی …