منگل , 13 اپریل 2021

چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔چینی صدر کے دورے کے موقع پر چینی فوجیوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔چینی فوجیوں نے عجیب و غریب کرتب دکھائے۔حالیہ دنوں میں ہندوستان کے ساتھ چین کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ پندرہ جون کی رات لداخ کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان چھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجی مارے گئے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار + ویڈیو

ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک …