جمعرات , 25 اپریل 2024

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ابلاغ نیوز نےکشمیر میڈیا سروس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہےکہ قابض فوج نے سری نگری کے نواحی علاقے رنبیر گڑھ میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوان کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کےمطابق قابض فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کردیا جب کہ اس دوران دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …