ہفتہ , 15 اگست 2020

اسرائیلی وزیر اعظم کے کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو کے مکان کے سامنے مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ پر تشدد رہا اور اس کے دوران متعدد مظاہرین زخمی جبکہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق مظاہرین صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

بیت المال کے حقوق کے تحفظ کی اعلی کونسل کا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں …