ہفتہ , 24 اکتوبر 2020

ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو

دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔

یہ بھی دیکھیں

https://media.sahartv.ir/video/4bvb46d8a420a91p3z2.mp4 حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی …