پیر , 10 اگست 2020

ونیزویلا میں ایرانی سپر مارکیٹ کا افتتاح

کاراکاس: اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سپر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکیٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزویلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزویلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …