جمعرات , 6 مئی 2021

ایران کا لبنان کے شجاع اور دلیر عوام کو امداد پہنچانے پر آمادگی کا اعلان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح اس مشکل وقت میں بھی لبنان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ لبنان ، قوی ، مضبوط اور مستحکم باقی رہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …