اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بیروت دھماکہ میں ہونے ولے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں نے انہوں نے کہا کہ ہم اس مشکل وقت میں اپنے لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
Deeply pained to hear of the massive explosions in Beirut with precious lives lost & thousand injured.We stand in solidarity with our Lebanese brethren in their difficult hour, sharing their sorrow & grief. May Allah grant speedy recovery to the injured & strength to the bereaved
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 5, 2020