ہفتہ , 20 اپریل 2024

لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

بیروت: لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

صیہونی حکومت کے اس ڈرون طیارے نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔

حزب اللہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ڈرون طیارے کو لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے عیتا الشعب میں مار گرایا گیا۔

اسرائیل نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …