جمعرات , 25 اپریل 2024

فرانس کے صدر ایک بار پھر توہین آمیز خاکے بنانے والوں کی حمایت میں بول پڑے

صدر میکرون نے کہا کہ ہم اس وجہ سے کہ یہ خاکے بیرون ملک بحران پیدا ہونے کا باعث بنتے ہیں، آزادی بیان کی پالیسی سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔

اطلاعات کے مطابق فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز خاکوں کے مسئلے پر مسلمان عالم کا غم و غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا ہے، امانوئل میکرون نے ایک بار پھر چارہیبڈو کے اہانت آمیز خاکوں کی حمایت پر اتر آئے ہیں۔

یورپ میں آزادی بیان کی آڑ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں توہین کی اجازت ہے لیکن ہولوکاسٹ کے موضوع پر تحقیق کرنے والے کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …