جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی جوہری معاہدے پر ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف” اور "دومنیک راب” نے پیر کی رات ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران باہمی دلچسبی امور اور جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر تعاون سمیت انسانی مسائل جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

پیر کی رات ہونے والی اس بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصا جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے محمد جواد ظریف اور ڈومینک راب نے گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ گزشتہ ماہ بھی بذریعہ ٹیلی فون بات چيت کی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …