جمعرات , 15 اپریل 2021

ترکی کی ایک اور تاریخی مسجد "وانیکوی” نذر آتش ہو گئی (تصاویر)

ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔

مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

استنبول فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور فائر فائٹرز کوشش کر رہے تھے کہ آگ مسجد کے آس پاس کے جنگلات میں پھیلنے سے بچ سکے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …