جمعہ , 19 اپریل 2024

یورپ میں سرگرم تبلیغ، بزرگ عالم دین کا انتقال

آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔

یورپ میں ساکن بزرگ عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ محمد حکیم صمدی انتقال کر گئے۔
آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔
مرحوم آیت اللہ حکیم صمدی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تاسیس کے ابتدائی دنوں سے ہی اسمبلی کی اعلیٰ کونسل کے رکن تھے اور اس بین الاقوامی ادارے کو دنیا میں پہنچنوانے میں مرحوم نے کافی کردار ادا کیا۔
مرحوم صمدی نے تبلیغی امور کی انجام دہی کے علاوہ کئی شاگرد بھی تربیت کیے اور تعلیمات اہل بیت(ع) عام کرنے میں مرحوم نے زندگی بھر کوئی لمحہ فروگذاشت نہیں کیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …