امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔
اطلاعات کے مطابق نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن اپنی ٹیم بنانے میں مصروف ہیں،نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا ہے،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے،انٹونی بلینکن باراک اوبامہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رہ چکے ہیں۔
امریکی میڈیاکے مطابق جوبائیڈن قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کیلئے جیک سلیوان کاانتخاب بھی کرچکے ہیں ۔