بدھ , 21 اپریل 2021

امریکہ، چرچ میں چاقو سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی (ویڈیو)

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، کئی افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

موصولہ رپورٹس کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازل بنی ہوئی ہے۔ چرچ میں حملے کے وقت بے گھر افراد موجود تھے جنہیں ٹھنڈک سے بچاؤ کے پیش نظر رہائش دی گئی تھی۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …