ہفتہ , 17 اپریل 2021

امریکی نژاد فلسطینی خاتون وائٹ ہاؤس میں اہم عہدے کیلئے منتخب

جو بائیڈن کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی نژاد فلسطینی خاتون ریما دودین کو ، وائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا جس میں امریکی نژاد فلسطینی خاتون ریما دودین کو وائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …