جمعرات , 18 اپریل 2024

صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے نابلس پر حملہ کر دیا

غاصب صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔

صیہونی انتہا پسندوں نے فوج کی حمایت میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔

صیہونی انتہا پسند اور فوجی آئے دن فلسطینی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں اور عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے۔

عالم اسلام کی خاموشی کی وجہ سے ہی صیہونیوں کی مزید جرآت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …