بدھ , 24 اپریل 2024

سابق وزیر اعظم پاکستان انتقال کرگئے

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

ابلاغ نیوز نے اے آر وائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ظفر اللہ خان جمالی کو چند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر اسلام آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔

ڈاکٹرز نے چند دن قبل ظفر اللہ خان جمالی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …