اتوار , 18 اپریل 2021

کل بروز جمعہ یوم دعا منایا جائے گا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 4 دسمبر کو یوم دعا منایا جائے گا۔

مزید اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر سے تحفظ کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی، کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر پر علماء نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مساجد میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ وبا سے تحفظ کے لئے رجوع الی اللہ کیا جائے اور اس حوالےسے آج جمعہ کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں یوم دعا منایا جائے گا۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …