منگل , 26 جنوری 2021

بچوں کا قاتل ’’عربائیل‘‘ ، کارٹون

دنیا میں اب تک دو ریاستیں بچوں کے قاتل کے طور پر پہچانی گئی ہیں۔ایک غاصب اسرائیل اور دوسری سعودی عرب جو درحقیقت اسی اسرائیل کا عربی ورژن ہے۔

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب (عربائیل) کی جارحیت کے نتیجہ میں صرف ۲۰۱۶ کے دوران ۲۳ ہزار نوزائیدہ بچے لقمۂ اجل بنے۔ خیال رہے کہ یمن پر سعودی جارحیت مارچ دوہزار پندرہ سے تاحال جاری ہے۔ یمن نے اقوام متحدہ سے بارہا یہ مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کا نام طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دے

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی

غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی …