جمعرات , 18 اپریل 2024

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفد کے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

امارات کے وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد الاقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں مسجداقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا ، اماراتی وفد کا استقبال صیہونی ثقافتی اور سیاسی شخصیات نے کیا جس کے بعد وفد کو مقبوضہ فلسطین کے تاریخی ورثے کا دورہ کرایا گیا تاہم اماراتی وفد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ نہیں کیا ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …