پیر , 12 اپریل 2021

برطانیہ میں 50 ارب پاؤنڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ

برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے۔

ابلاغ نیوز نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے۔ برطانیہ میں 50 ارب پاؤنڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ ہونے سے کھلبلی مچ گئی۔

اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی ’لاپتہ‘ برطانوی کرنسی کہاں ہے اور اسے انھیں ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ رقم چھپی ہوئی برطانوی کرنسی کا تین چوتھائی حصہ بنتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …