جمعرات , 21 جنوری 2021

دنیا کی دوسری ریڈیائی دوربین آریسیبو آبزرویٹری کی تباہی + ویڈیو

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آریسیبو آبزرویٹری (Arecibo Observatory) نامی ایک عظیم بین الاقوامی ریڈیائی دور بین کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں واقع کرنل یونیورسٹی کی نگرانی میں کام کرتا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی حرم مطہر امام رضا(ع) پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی شدید مذمت

مرجع تقلید جہاں تشیع آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے حرم مطہر حضرت امام رضا …