جمعرات , 21 جنوری 2021

حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل ، اسرائیل پریشان + ویڈیو

لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھنے بعد اسرائیل پر خوف طاری ہو گیا ۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

https://dai.ly/x7xwmj8 

 

 

 

 

یہ بھی دیکھیں

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی حرم مطہر امام رضا(ع) پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی شدید مذمت

مرجع تقلید جہاں تشیع آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے حرم مطہر حضرت امام رضا …