جمعہ , 23 اپریل 2021

برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار + ویڈیو

ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے 20 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک 33 منزلہ فلک شگاف عمارت پر 144 میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔

یہ بھی دیکھیں

میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی

شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی …