جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی سائنسدان کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کر لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قتل میں ملوث افراد کی نشان دہی کرلی گئی ہے اور ان میں سے بعض کو گرفتار بھی کرلیا گيا ہے۔ اس بہیمانہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …