جمعرات , 18 اپریل 2024

امریکہ میں اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام اور تباہ ہو گیا + ویڈیو

سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این 8 راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …