پیر , 21 جون 2021

کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بے ہوش + ویڈیو

امریکا میں کورونا ویکسین لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے اور اس کے سائڈ ایفکٹ بھی سامنے آنے لگے ہیں۔

امریکا میں ایک نرس کو جیسے ہی کورونا کی ویکسین لگائی گئی وہ بیہوش ہوگئیں۔

3یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اس ملک کے اسپتال اور میڈیکل عملے سنگین بحران سے روبرو ہو گئے ہیں۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک دن میں دو لاکھ 66 ہزار 758 افراد کورونا میں مبتلا ہو کے اسپتالوں میں ایڈمیٹ ہیں۔ یہ امریکہ میں کورونا پھیلنے کے بعد سے اسپتالوں میں بھرتی ہونے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میں امریکی اسپتالوں کی صورت حال بہت خراب ہے۔ اکثر اسپتالوں میں گنجائش ختم ہو چکی ہے۔

جبکہ دوسرا ویڈیو امریکا کے نائب صدر کا ہے جو کمیرے کے سامنے کورونا ویکسین لگوا کر خود کو خوش ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

گورنر سندھ کا وزیراعظم سے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

کراچی: سندھ کے گورنر عمران اسمٰعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے سندھ پولیس …